قانون کی بالادستی کے لئے عمر قید کافی تھی پھانسی سے مذہبی شدت پسندی بڑھے گی

ممتاز قادری  کی پھانسی  پر برطانیہ کے مذہبی و سیاسی رہنماؤں کا رد عمل

پھانسی کسی بھی مسئلہ کا حل  نہیں تاہم اس کیس  میں پھانسی دے کر انصاف کے تقاضے پورے کیے گئے، کسی کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ اسلام کا نام  استعمال کر کے  مخالفین کو قتل  کر تا پھرے، ممتاز قانون دان بیرسٹر صبغت اللہ قادری

تجویزوآراء