جلوس عید میلاد النبیﷺ

جلوس دارالعلوم انوار القادریہ سے شان و شوکت کے ساتھ برآمد ہو گا اور یہیں پر بعد نماز عشاء صلوۃ و سلام اور دعائے خصوصی پر  اختتام پذیر ہو گا

مورخہ 6 دسمبر بروز منگل 2016 بعد نماز مغرب

جامع مسجد انیس  فاطمہ  دارالعلوم  انوار القادریہ الرضویہ حیدر آباد کالونی جمشید روڈ 3 کراچی

کثیر علماء اہل سنّت جلوس کی قیادت فرمائیں گے

تجویزوآراء