لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ریلی
تنظیماتِ اہلسنت کی جانب سے لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ریلی
بسلسلہ جشنِ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم
بتاریخ:۲۰ دسمبر بروز اتوار ،رات ۸ بجے
دارالعلوم امجدیہ عالمگیر روڈ سے روانہ ہوگی
روٹ:حسن اسکوائر ۔لیاقت آباد۔نمائش۔اختتام عالم شاہ بخاری علیہ الرحمہ کے دربار پر
(مقتدر علمائے اہلسنت قیادت فرمائیں گے)