مغفرت کا نام رمضان

رمضان کی بہاریں جامع مسجد فاروق اعظم میں

تمام محافل میں خواتین کے لئے با پردہ شرکت کا اہتمام ہے

۵ نورانی راتیں آخری عشرہ کی طاق راتوں میں فاروقی شبینہ و حمد، نعت، بیان، ذکر، صلوۃ وسلام، خصوصی دعا اور سحری  کا اہتمام ہے۔

(اپیل) اپنی زکوٰۃ،  عطیات، صدقات، فطرہ جامع مسجد و دارالعلوم فاروق اعظم کو دے کر ثواب دارین حاصل کریں۔

تجویزوآراء