عظیم الشان سالانہ محفل گیارہویں شریف
سلطان الاولیاء حضور شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللہ عنہ
ختمِ قادریہ، درس قرآن پاک
اللہ تعالیٰ کے مبارک ناموں کا ذکر و اجتماعی دعا
ابوالبیان حضرت علامہ مولانا احمد رضا قادری امجدی
ان شاء اللہ بروز جمعہ 30 دسمبر بعد نمازِ عشاء فوراً جماعت 7:25
بمقام: جامع مسجد سیلانی بہادر آباد کراچی