ماہنامہ مصلح الدین کراچی
تاریخِ اسلام اور معلوماتِ دین ترجمانِ دین ماہنامہ مصلح الدین
سرپرستِ اعلیٰ: حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری دامت برکاتہم العالیہ
سرپرست: حضرت علامہ سید شاہ عبد الحق قادری دامت برکاتہم العالیہ
دورِ حاضر میں اپنی اور اپنے گھر والوں کی اصلاح اور دینی معلومات میں اضافے کے لئے، تاریخ اسلام اور مسلمان دانشوروں کی تحریروں کے مطالعے کے لئے ماہنامہ مصلح الدین کے ممبر بنئے اور ہر ماہ گھر بیٹھے ماہنامہ مصلح الدین حاصل کیجئے۔
سالانہ ممبر شپ فیس: 180/-