محفلِ درود و سلام و ختمِ قادریہ شریف

ہر اتوار بعد نماز عصر تا مغرب
رزق میں تنگی رشتوں میں رکاوٹ اور ہر طرح کی پریشانی سے نجات کے لئے شامل ہو جائیئے
خصوصی شرکت: مفسرِ قرآن مفتی غلام دستگیر قادری
ثناء خواں: محترم جناب فریس قادری صاحب
خواتین کے لئے پردے کا اہتمام ہے۔
بمقام جامع مسجد معصوم شاہ بخاری، پولیس چوکی، کھارادر، کراچی

تجویزوآراء