محفلِ میلادِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
خصوصی بیان: جگر گوشہ ٔ خطیبِ اعظم پاکستان حضرتِ علامہ مولانا کوکب نورانی اوکاڑوی دامت برکاتہم العالیہ
بتاریخ:۱۶ دسمبر ۲۰۱۵ بعد نمازِ عشاء ٹھیک ۸ بجے بروز بدھ
بمقام: جامع مسجد کوثر امام احمد رضا عید گاہ میدان شاہ فیصل کالونی نمبر ۴ کراچی پاکستان