محفلِ قصیدہ بردہ شریف
قصیدہ خواں:
حافظ محمد ندیم قادری
محمد عفان باوا
وسیم رضا قادری
پہلی محفل:جامع مسجد احمد رضا پی ۔آئی۔بی کالونی بعد نمازِ عشاء فورا
دوسری محفل:جمال نور ہسپتال کے سامنے والی گلی میں دھوراجی کالونی رات ۱۰بجے
تیسری محفل:دربارِ مصلح الدین میمن مسجد کھوڑی گارڈن رات ۱۲:۰۰ سے ۲:۰۰ تک
چوتھی محفل :جامع مسجد اسماعیل گیگا جمشید روڈ نمبر ۲ رات ۳:۰۰ سے۴:۳۰ تک