مینارہ مسجد کی تعمیر نو کا افتتاح

  ناسک کی سر زمین پر حضرت تاج الشریعہ علامہ اختر رضا خان قادری ازھری مدظله العالی کی آمد پر مینارہ مسجد کی تعمیر نو کا افتتاح ھوا-

حضرت تاج الشریعہ، محدث کبیر علامہ ضیاءالمصطفی صاحب نیز دیگر علمائے کرام کی آمد سے ناسک میں مسلمانوں میں خوشی کی لہر-

تجویزوآراء