ماہانہ درس ِقرآن

موضوع: عقیدہ ختم نبوت

خصوصی خطاب:  حضرت علامہ مولانا محمد سردار احمد مدنی صاحب دامت برکاتہم العالیہ

28 اگست 2016 بروز اتوار بعد نماز ظہر وقت 1:30 سے 2:45

بمقام: جامع مسجد باب الدین نزد عرب شاہ بخاری مزار گارڈن ویسٹ

نوٹ: یہ پروگرام ہر انگریزی مہینے کی چوتھی اتوار کو منعقد ہوتا ہے۔

عوام اہلسنت سے بھرپور شرکت کی درخواست ہے

تجویزوآراء