مبارک باد

ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا کے صدر نشین و سلسلہ ٔ عالیہ قادریہ رضویہ  نوریہ کے شیخِ طریقت حضرت صاحبزادہ سید وجاہت رسول قادری رضوی نوری مدظلہ العالی نے حال ہی میں مندی بہاءالدین سے تعلق رکھنے والے محترم المقام جناب مولانا عالم چشتی صاحب کو سلسلہ ٔ قادریہ رضویہ نوریہ کی سندِ خلافت عطا کی ہے ۔دعا ہے کہ اللہ رب العزت حضرت ِ محبوب عالم چشتی صاحب کو اس مسئلے کی تمام برکتیں نصیب فرمائے اور مسلکِ اعلیٰ حضرت کے فروغ میں ان کی تمام سعی کو اپنی بارگاہ میں قبول و مقبول فرمائے ۔آمین

تجویزوآراء