انتقالِ پُر ملال

خلیفۂ  مفتی اعظم ہند، پیرِ طریقت رہبرِ شریعت حضرت  علامہ مولانا  سید شاہ تراب الحق قادری رضوی رحمۃ اللہ علیہ کی نماز جنازہ کل بعد نمازِ جمعہ 3:30 بجے میمن مسجد بولٹن مارکیٹ ایم اے جناح روڈ پر ادا کی گئی۔

بمقام: میمن مسجد مُصلح الدین گارڈن سابقہ کھوڑی گارڈن، کراچی

آخری دیدار  کل بعد نمازِ فجر تا نمازِ جمعہ رکھا گیا ہے

تجویزوآراء