نورانی چورنگی تحتی کی بے حرمتی کرنے والوں کو گرفتار کیا جائے
کراچی(پ ر) جمعیت علماء پاکستان (نورانی) کراچی کے صدر علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی نے وزیرِ اعلیٰ سندھ،آئی جی سندھ،ڈی آئی جی سندھ،،کورکمانڈررینجر،کمشنرکراچی اور دیگر متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ امام الشاہ احمد نورانی رحمۃ اللہ علیہ سے موسوم نورانی چورنگی کی تختی کی بے حرمتی کرنے والے شرپسند عناصر کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے۔