آن لائن عطیات برائے گلزارِ حبیب مسجد عطیات
خطیبِ اعظم حضرت مولانا محمد شفیع اوکاڑوی رحمۃ اللہ علیہ کی مثالی یادگار جامع مسجد گلزارِ حبیب کا مینار مسجدِ نبوی شریف کے مینارہ رئیسی کے نقشے کے مطابق تعمیر ہونا ہے،اس کی بنیاد رکھی جاچکی ہے۔اس کی تکمیل کے لیے فوری طور پر خطیر رقم کی ضرورت ہے۔