اطلاعِ عام

ملک بھر سے جولوگ جامع مسجد گلزارِ حبیب ،جامعہ اسلامیہ گل زارِ حبیب اور مزار شریف مولانا اوکاڑوی کی تعمیر وترقی کے لیے عطیا ت بھیجنا چاہیں،ان کے لیے "آن لائن بینکنگ"کی وجہ سے یہ سہولت ہوگئی ہے کہ وہ اپنے ہی علاقے میں  موجود یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کی برانچ ہی میں ہمارا اکاؤنٹ نمبر اور برانچ کوڈ نمبر درج کرکے رقم جمع کرواسکتے ہیں،اس طرح انہیں منی آرڈر یا بینک ڈرافٹ بنوانے کی ضرورت نہیں ہوگی ۔ ان احباب سے گزارش ہے کہ جب کبھی عطیات جمع کروائیں ہمیں بینک ڈیپازٹ سلپ کی فوٹو اسٹیٹ کاپی ضرور بھجوادیں تاکہ حساب میں دشواری نہ ہو۔

تجویزوآراء