رضا آڈیو چینل
الحمدللہ عزوجل حضور تاج الشریعہ کی اجازت سے مرکزِ اہلسنت بریلی شریف کی آوازاور پیغامِ اعلیٰ حضرت گھر گھر پہنچانے کیلئے رضا آڈیو چینل شروع ہوچکا ہے اور ملک کے کئی شہروں میں بڑی کامیابی سے سنا جارہا ہے ۔یہ انٹرنیٹ کے ذریعے چلتا ہے اور روزانہ صبح ۵ بجے سے رات ۱۱ بجے تک شاندار پروگرام سناتا رہتا ہے۔ اس میں صرف آواز ہوتی ہے۔سنیت کی تبلیغ کا یہ بہترین ذریعہ ہے ۔