چھٹا سالانہ عرس مبارک
پیر سیف الرحمٰن نقشبندی چشتی قادری
مئی ۲۹، ۲۰۱۶ بروز اتوار صبح ۱۰ بجے تا شام ۵بجے
منجانب: مشائخ و خلفاء وابستگان سلسلہ سیفیہ نقشبندیہ
بمقام خالقدینا ہال ایم اے جناح روڈ بالمقابل جامع کلاتھ مارکیٹ کراچی
العون ویلفئیر ایسوسی ایشن پاکستان