شاہ احمد نورانی چورنگی تختی کی بے حرمتی
شرپسندوں نے نورانی چورنگی کی تختی پر کالک پھیردی،واضح رہےکہ نمائش چورنگی کوسابق سٹی ناظم نعمت اللہ خان کے دور میں علامہ شاہ احمد نورانی سے موسوم کردیاگیا تھا