تحفظِ حرمین شریفین کانفرنس
روضہ رسول اقدسﷺ اور ہماری ذمہ داری!
خصوصی خطاب: پاسبان مسلک اعلٰیحضرت، محقق اہلسنت، مجاہد ختم نبوت مولانا نسیم احمد صدیقی نوری مدظلہ العالی
زیر صدارت: حضرت علامہ مفتی محمد عتیق قادری
بروز اتوار 17 جولائی بعد نماز عصر (فوراً) جماعت 5:45
بمقام: جامع میمن مسجد صدیق آباد، بلاک3، ایف بی ایریا، میمن کالونی، کراچی۔