انگلش زبان و ادب سے دلچسپی رکھنے والے احباب کے لیے خوش خبری

کنزالایمان کا معیاری ترجمہ

سراج ملت فاؤنڈیشن ممبئی سے شائع ہو کر منظر عام پر آ چکا ھے.

اراکین انجمن ضیائے طیبہ کراچی کنزالایمان کے اس اہم ترجمے بنام:

*The Treasure of Faith*

پر مترجم

محترم علامہ عاقب فرید القادری صاحب کو

ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں

اور دعا گو ہیں کہ اللہ جل مجدہ ان کی اس کاوش کو مقبول و منظور فرمائے

تجویزوآراء