ممتاز قادری کی سزا نے بریلوی مسلک کی مختلف جماعتوں کو متحد کردیا ہے
نمائش چورنگی پر ریلی اور دھرنے میں تمام جماعتیں یکجا نظر آئیں ۔کارکنوں کی جانب سے جوش و خروش
کراچی(اسٹاف رپورٹر )ممتاز قادری کی سزا نے بریلوی مسلک کی مختلف جماعتوں کو متحد کردیا ہے،جس پر کارکنان کی جانب سے خوشگوار جذبات کا اظہار کیا۔