عرسِ اعلیٰ حضرت اور دستارِ فضیلت
۲۳ صفر بمطابق ۶ دسمبر بروز اتوار بعد نمازِ عشاء
۲۴ صفر بمطابق ۷ دسمبر بروز پیر بعد نمازِ عشاء
خصوصی بیان:
حضرتِ علامہ مولانا عرفان شاہ مشھدی
۲۵ صفر بمطابق ۸ دسمبر بروز منگل دن ۱۰ بجے سے لے کر ۲:۳۰ تک قرآن خوانی ،مرکزی جلسہ اور دستارِ فضیلت کی تقریب ہوگی۔
بمقام:دارالعلوم امجدیہ عالمگیر روڈ کراچی پاکستان