پہلا سالانہ عرس مبارک و سالانہ جلسۂ دستارِ فضیلت و تقسیم اسناد دارالعلوم انوارِ مدینہ
حضور مرشد کریم تاجدارِ اہل سنت پیر طریقت حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری رضوی نور اللہ مرقدہ
خصوصی خطاب: خلیفۂ و جانشین علامہ سید شاہ تراب الحق قادری علامہ سید شاہ عبد الحق قادری
مورخہ: 23 ستمبر 2017 بروز بعد نمازِ عشاء
بمقام: دارالعلوم انوارِ مدینہ مدینہ جامع مسجد لیبر اسکوائر سائٹ کراچی