عرس مبارک حضرت علامہ مولانا صاحبزادہ عطاء المصطفیٰ نوریِ نور اللہ مرقدہٗ

جس میں ملک بھرسے قائدین اہل سنّت نامور علماء کرام مقتدر مشائخ عظام اور دانشور   محققین تشریف لارہے ہیں  آپ کی پُر خلوص آوری ہمارے لئے باعثِ تسکین قلب ہو گی۔

تمام عاشقانِ مصطفیٰﷺ ختمِ قرآن پاک، کلمہ طیّبہ درود شریف ، اور اوراد وظائف پرھ کر ہمراہ لائیں

بتاریخ 10 جنوری بروز منگل 2017

اوقات: 9 بجے صبح تا 1 بجے

بمقام: جامعہ قادریہ رضویہ ٹرسٹ

تجویزوآراء