عرسِ امجدی
خلیفۂ سیدنا اعلیٰ حضرت فقیہ اعظم ہند صدر الشریعہ بدر الطریقہ حضرت علامہ الحاج الشاہ حکیم ابو العلاء مفتی محمد امجد علی اعظمی قدس سرہ العزیز مصنف بہار شریعت کا سترھواں عُرس امجدی
۲۳ /ذی قعدہ ۱۴۳۷ھ بمطابق 27/اگست 2016ء بروز سنیچر بعد نماز عشاء
بمقام: سنی بڑی مسجد مدنپورہ ممبئی ۸
جملہ احباب اہلسنت سے گزارش ہے کہ کثیر تعداد میں شریک ہو کر فیضان حضور تاج الشریعہ سے مالا مال ہوں اور ثواب دارین حاصل کریں۔