ہفتہ وارد درس بخاری شریف

آپ سب کو یہ جان کر بڑی خوشی ہوگی کی مسجد اہل سنت گلشن مدینہ، نیرول نئی ممبئی میں گزشتہ چار برسوں سے حضرت مفتی محمد توفیق احسن برکاتی ( خطیب و امام مسجد ہٰذا)

ہفتے میں تین دن جمعہ، سنیچر اتوار بعد نماز عشا آدھا گھنٹہ بخاری شریف کا دے رہے ہیں۔ لہذا جملہ باذوق مسلمانوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ اس سہ روزہ درس حدیث میں اپنے احباب کے ہمراہ شرکت کریں اور دین کی معلومات حاصل کریں۔

مجلس درس کے اختتام پر سوال و جواب کا سیشن بھی ہوتا ہے۔

اپیل کنندگان: اراکین مسجد اہل سنت گلشن مدینہ، نیرول، نئی ممبئی

تجویزوآراء