یادگار ختم قرآن
مدرس: مفتی آصف عبد اللہ قادری
آخری سورتوں کی تفسیر بیان کی جائے گی
فرشتوں کی عظیم جماعت کا نزول اور قرآن کے ایک ایک لفظ کے وسیلے سے دعا
اس نور بھری اور بابرکت محفل میں ضرور شرکت فرمائیں۔
بمقام: حمزیہ غوثیہ لان، عسکری پارک روڈ، حسن اسکوائر سے پہلے کراچی