یومِ امامِ اہلسنت امام احمد رضاخان
زینتِ محفل:مولانا قاری محمد سعید احمد قاسمی مدظلہ العالی
(خطیب و امام جامع مسجد الیاس)
امیر جماعت ِ اہلسنت پاکستان صدر ٹاؤن
خصوصی خطاب:حضرتِ علامہ مولانا مفتی محمد آصف اقبال قادری صاحب مدظلہ العالی
(خطیب و امام جامع مسجد عثمانِ غنی ،ٹھٹائی کمپاؤنڈ)
بتاریخ:ان شاءاللہ تعالیٰ بروز پیر ۲۵ ویں شب صفر المظفر ۱۴۳۷ ھ ۷دسمبر ۲۰۱۵ بعد نمازِ عشاء
بمقام: جامع مسجد الیاس گھانچی پاڑہ ،پرانا حاجی کیمپ ،کراچی ،پاکستان۔