سلامتی کا عمل

سلامتی کا عمل

 آپ سے لوگوں نے پوچھا کہ جب اہل اللہ ہم سے روپوش ہوجاتے ہیں تو ہمیں کیا کرنا چاہیے تاکہ ہم سلامت رہ سکیں، آپ نے فرمایا: ’’کہ اُن کی باتیں دہراتے رہو‘‘۔ یعنی ان کا ذکرِ خیر کرتے رہو ،اور ان کی سیرت پر عمل کرتے رہو۔


متعلقہ

تجویزوآراء