سیلاب زدگان کی مدد

سیلاب زدگان کی مدد کے لئےامدادی قافلہ ۲۵۰۰ افراد کی کفالت کے اشیائے خوردونوش اور ادویات لے کر سکھر،سندھ کیلئے روانہ ہوچکا ہے۔

آپ بھی اپنی امداد جذبہ ویلفئیر ٹرسٹ کو جمع کرواسکتے ہیں۔

 


متعلقہ

تجویزوآراء