اہم اجلاس بہارِ شریعت مسجد میں

غازی ممتاز حسین قادری کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف ۱۸ دسمبر بروز جمعہ بعد نمازِ جمعہ ہونے والی احتجاجی ریلی کو کامیاب بنانے کیلئے اہم اجلاس ۱۶ دسمبر بروز بدھ رات۸:۳۰ بجے بہار ِشریعت مسجد میں ہوگا۔


متعلقہ

تجویزوآراء