نورِ قرآن نشست

قرآنِ پاک کا آسان ترجمہ اور مدلل تفسیر
مدرس: حضرت علامہ مفتی محمد آصف عبداللہ قادری رضوی صاحب
ہر جمعہ کی رات تقریباً ساڑھے نو بجے تا سوا گیارہ بجے
خواتین کے لئے خاص پردے کا اہتمام ہے۔
بمقام: جامع مسجد بہارِ شریعت، بہادرآباد، کراچی


متعلقہ

تجویزوآراء