سیلانی رضا کار صورتِ حال سے نمٹنے کے لئے الرٹ رہیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سیلانی ویلفئیر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے سرپرستِ اعلیٰ مولانا بشیر فاروقی قادری کی ہدایت پر تیز
بارشوں کی صورت میں ہنگامی امدادی کاموں کے لیے سیلانی رضا کار الرٹ رہیں۔عامر اقبال نے بتایا کہ اندرونِ سندھ ممکنہ سیلابی
صورتحال سمیت کراچی میں تیز بارش کی صورت میں سیلانی نے متاثرین کی ہنگامی امداد کے لیے تمام انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔


متعلقہ

تجویزوآراء