15 Dec فروغِ عشقِ مصطفیٰ 2015-12-17 پاکستان جماعتِ اہلسنت 839 راولپنڈی(نیوز رپورٹر)جماعتِ اہلسنت پاکستان کے مرکزی ناظمِ اعلیٰ علامہ ریاض حسین شاہ نے کہا ہے کہ عیدِ میلا د النبی بھرپور جوش و جذبے کے تحت منائی جائے گی۔تمام چھوٹے بڑے شہروں میں محبت ِ رسول کانفرنسز منعقد کی جائیں گی۔ متعلقہ تجویزوآراء