سوئم برائے ایصالِ ثواب
پیر طریقت حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری کی اہلیہ و پیر طریقت علامہ قاری مصلح الدین صدّیقی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی صاحب زادی و محترم مصباح الدین صدّیقی کی ہمشیرہ کی محفلِ سوئم 4 /ستمبر بروز جمعہ بوقت مغرب تا عشاء دارالعلوم امجدیہ، نزدعالمگیر چورنگی، کراچی میں ہوگی۔