پاکستان زندہ باد کانفرنس
اللہ اور اسکے رسول ﷺ کا تحفہ، سر زمین پاکستان۔۔۔ ہم پاکستانی، پاکستان ہماری شناخت آؤ اس عظیم نعمت پر خدا کا شکر ادا کریں۔۔۔ آؤ پاکستان سے کئے ہوئے وعدے کی تجدید کریں۔ آوؐ شرکت کریں۔
پاکستان زندہ باد کانفرنس
مدرس: حضرت علامہ ابو حفص سید مظفر شاہ قادری حفظہ اللہ
جمعرات ۱۳ اگست ۲۰۱۵ رات ۱۰ بجے
بمقام: حبیبیہ مسجد، دھوراجی کالونی، کراچی