انبیاء کرام کے سنہرے واقعات
روزانہ بعد نمازِ تراویح ایک نبی کی سیرت و عظمت پر گفتگو
مخصوص انداز میں تلاوتِ قرآن
مختصر وقت میں قیمتی معلومات
نمازِ تراویح کی امامت و درسِ قرآن:
ابو البیان حافظ علامہ احمد رضا قادری امجدی
خواتین کے لئے پردے کا اہتمام ہے
نماز عشاء: 9:15
بمقام: جامع مسجد سیلانی بہادر آباد