دعائیہ اجتماع و نفلی اعتکاف

ہر اتوار عصر تا مغرب نفلی اعتکاف

اس اجتماع میں اورادو وظائف کا ورد،اللہ عزوجل کے ناموں کا ذکر اور آخر میں حضرتِ علامہ مولانا بشیر فاروقی اجتماعی رقّت انگیز ذکر ودعا  فرمائیں گے۔

بمقام: جامع مسجد حضرتِ امیر حمزہ رضی اللہ عنہ ،گلبہار چورنگی ،عقب پی ایس او پٹرول پمپ ،ناظم آباد نمبر ۲ ،کراچی،پاکستان  

 

 

 


متعلقہ

تجویزوآراء