دعائیہ اجتماع
ہر انگریزی مہینے کے پہلے جمعہ کو بعد نمازِ عشاء فوراً ڈیڑھ گھنٹے کا دعائیہ اجتماع
اس اجتماع میں قصیدہ بردہ شریف،اللہ تعالیٰ کے مبارک ناموں کا ذکر
اور آخر میں اجتماعی رقّت انگیزذکرودعا ہوگی
بمقام:جامع مسجد سخی عبدالوھاب شاہ جیلانی رحمۃ اللہ علیہ ،حیدرآباد