جماعتِ اہلسنت  

امدادی مہم برائے متاثرین سیلاب

امیر محترم حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری صاحب کی خصوصی ہدایت پر امدادی مہم برائے متاثرین سیلاب متاثرینِ سیلاب کی امداد کے لئے دل کھول کر عطیات دیں اور اپنے ہم وطنوں کو مشکل کی اس گھڑی میں تنہا نہ چھوڑیں۔...

آزادئ پاکستان کانفرنس

عظیم الشان آزادئ پاکستان کانفرنس ۱۳ اگست ۲۰۱۵ بروزجمعرات بعد نمازِعشاء مقرر:حضرتِ علامہ مولانایونس شاکر اخترالقادری دامت برکاتہم العالیہ بمقام:میمن مسجد مصلح الدین گارڈن ،سابقہ کھوڑی گارڈن کراچی ...

سوئم برائے ایصالِ ثواب

پیر طریقت حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری کی اہلیہ و پیر طریقت علامہ قاری مصلح الدین صدّیقی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی صاحب زادی و محترم مصباح الدین صدّیقی کی ہمشیرہ کی محفلِ سوئم  4 /ستمبر بروز جمعہ  بوقت مغرب تا عشاء دارالعلوم امجدیہ، نزدعالمگیر چورنگی، کراچی میں ہوگی۔...

ماہانہ درسِ قرآن

مورخہ۶ ستمبر ۲۰۱۵ بروز اتوار دوپہر ۱:۳۰ بجے خصوصی بیان: حضرتِ علامہ مولانا کوکب نورانی اوکاڑوی دامت برکاتہم العالیہ بمقام:جامع مسجد شہدائے عید میلاد النبی (قدیمی اللہ والی مسجد)جیکب لائن،کراچی...

انتقال پُر ملال

پیر طریقت حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری دامت برکاتہم العالیہ کی اہلیہ پیر طریقت علامہ قاری مصلح الدین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی صاحب زادی کی نمازہ جنازہ صبح 3 ستمبر 2015 بوقت 9.30 بمقام دارالعلوم امجدیہ میں ہوگی۔...

ضیائی نیوز

سید شاہ تراب الحق قادری صاحب کے داماد قبلہ سید زمن جعفری علی صاحب کے بھائی سید ارشد علی جعفری ،جوکہ جیو نیوز میں سٹیلائٹ انجینئر تھے ۔سٹیلائٹ وین پر فائرنگ سے شہید ہوگئے ۔اللہ کریم ان کی مغفرت فرمائے (آمین۔)...