جماعتِ اہلسنت  

فروغِ عشقِ مصطفیٰ

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)جماعتِ اہلسنت پاکستان کے مرکزی ناظمِ اعلیٰ علامہ ریاض حسین شاہ نے کہا ہے کہ عیدِ میلا د النبی بھرپور جوش و جذبے کے تحت منائی جائے گی۔تمام چھوٹے بڑے شہروں میں محبت ِ رسول کانفرنسز منعقد کی جائیں گی۔...

محفلِ صبحِ بہاراں

شبِ بیداری ۲۳ دسمبر بروز بدھ رات ۳:۰۰ بجے دعائے خصوصی : ابوالخیر حضرتِ علامہ مولانا محمد الطاف قادری رضوی  (چیئرمین انجمن انوار القادریہ ناظمِ تعلیم و تبلیغ جماعتِ اہلسنت پاکستان) بمقام:جامع مسجد زینب جمشید روڈ نمبر ۲ کراچی پاکستان  ...