پاکستان  

انتقال پُر ملال

پیر طریقت حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری دامت برکاتہم العالیہ کی اہلیہ پیر طریقت علامہ قاری مصلح الدین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی صاحب زادی کی نمازہ جنازہ صبح 3 ستمبر 2015 بوقت 9.30 بمقام دارالعلوم امجدیہ میں ہوگی۔...

عملِ حجامہ سنت ہے

جن چیزوں سے تم علاج کرتے ہو ان میں سب سے افضل حجامہ لگانا ہے(صحیح البخاری باب الحجامہ) رابطہ محمد ادریس قادری دارالعلوم مصلح الدین ...

محفلِ ختمِ قادریہ شریف

عنوان:قربانی کے فضائل اور مسائل مقرر:سرمایۂ اہلسنت حضرتِ علامہ مولانا حافظ محمد سہیل رضا قادری مدظلہ العالی مورخہ۱۳ ستمبر ۲۰۱۵ بروز اتوار بعد نمازِ ظہر بمقام: میمن مسجد صدیق آباد،بلاک ۳،ایف بی ایریا،کراچی پاکستان      ...

علامہ شاہ تراب الحق قادری کی اہلیہ کا انتقال

کراچی (پ ر)آل پاکستان میمن  یوتھ کے چیئرمین نعمان وڈیرہ اور وائس چیئرمین عرفان ڈھیڈی،ترجمان ساجد حبیب اور مڈل ایسٹ کے کوآرڈینیٹر فرحان زکریا نے حضرت علامہ شاہ تراب الحق قادری کی اہلیہ اور پیرِ طریقت علامہ قاری مصلح الدین کی صاحب زادی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور انھیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے (آمین)...

قرآن خوانی و محفلِ نعت

خصوصی شرکت  وخصوصی دعا:علامہ سید شاہ عبد الحق قادری دامت برکاتہم العالیہ مورخہ۹ستمبر۲۰۱۵ بروزبدھ بعد نمازِ عشاء فوراً بمقام:کچھی میمن ہال،گاڑی کھاتہ،کراچی پاکستان...

دعائیہ نشت

ہر انگریزی مہینے کے پہلے اور تیسرے ہفتے عشاء کی نماز کے بعد اس اجتماع میں قصیدہ بردہ شریف ،اللہ تعالیٰ کے مبارک ناموں کا ذکر اور آخر میں حضرت ِ علامہ مولانا بشیر فاروقی اجتماعی رقّت انگیز ذکرودعا فرمائیں گے۔ بمقام:عیدگاہ مسجد جامع کلاتھ کراچی پاکستان  ...