درسِ نظامی
آئیئے بھلائی کی جانب صبح اور رات کے اوقات میں علمِ دین حاصل کرنے کا بہترین موقع آغاز رات ۲۸ جولائی ۲۰۱۵ اور صبح ۲۹ جولائی ۲۰۱۵ الجامعۃ الغوثیۃ الرضویۃ ، جامع مسجد الیاس، گھانچی پاڑہ، پرانا حاجی کیمپ، کراچی...
آئیئے بھلائی کی جانب صبح اور رات کے اوقات میں علمِ دین حاصل کرنے کا بہترین موقع آغاز رات ۲۸ جولائی ۲۰۱۵ اور صبح ۲۹ جولائی ۲۰۱۵ الجامعۃ الغوثیۃ الرضویۃ ، جامع مسجد الیاس، گھانچی پاڑہ، پرانا حاجی کیمپ، کراچی...
امیر محترم حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری صاحب کی خصوصی ہدایت پر امدادی مہم برائے متاثرین سیلاب متاثرینِ سیلاب کی امداد کے لئے دل کھول کر عطیات دیں اور اپنے ہم وطنوں کو مشکل کی اس گھڑی میں تنہا نہ چھوڑیں۔...
اللہ اور اسکے رسول ﷺ کا تحفہ، سر زمین پاکستان۔۔۔ ہم پاکستانی، پاکستان ہماری شناخت آؤ اس عظیم نعمت پر خدا کا شکر ادا کریں۔۔۔ آؤ پاکستان سے کئے ہوئے وعدے کی تجدید کریں۔ آوؐ شرکت کریں۔ پاکستان زندہ باد کانفرنس مدرس: حضرت علامہ ابو حفص سید مظفر شاہ قادری حفظہ اللہ جمعرات ۱۳ اگست ۲۰۱۵ رات ۱۰ بجے بمقام: حبیبیہ مسجد، دھوراجی کالونی، کراچی...
اپنے خاندان میں ایک بچے کو عالم دین ضرور بنائیں مورخہ ۴ اگست ۲۰۱۵ بروز منگل سے درسِ نظامی (عالم کورس) کی نئی کلاسز کا آغاز داخلے جاری ہیں بمقام: مدرسہ انوار القرآن قادریہ رضویہ میمن مسجد مصلح الدین گارڈن (سابقہ کھوڑی گارڈن)، جوڑیا بازار، کراچی...
اپنے خاندان میں ایک بچے کو عالم دین ضرور بنائیں مورخہ یکم اگست ۲۰۱۵ بروز ہفتہ سے درسِ نظامی (عالم کورس) کی نئی کلاسز کا آغاز داخلے جاری ہیں بمقام: مدرسہ انوار القرآن قادریہ رضویہ فاطمہ منزل، جمیلہ اسٹریٹ، رنچھور لائن، کراچی...
بسلسلہ یومِ شہدائے احد سید الشہداء امیر حمزہ و بیاد سیدنا امام موسیٰ کاظم رضی اللہ تعالیٰ عنہم مورخہ ۲ اگست ۲۰۱۵ء بروز اتوار دوپہر ساڑھے تین بجے تا نمازِ عشاء بمقام: نیو حمزیہ غوثیہ لان (مرکز نورالدین مصطفیٰ) بالمقابل حسن اسکوائر نزد عسکری پارک کراچی...
عرس مبارک سید الشہداء امیرِ طیبہ سیدنا حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ جس میں علماءِ اہلسنت و قائدینِ اہلسنت شرکت فرما ہونگے، ان شاء اللہ عزوجل۔ یکم اگست ۲۰۱۵ء بروز ہفتہ بعد نمازِ عشاء تا ۱۲بجے شب بمقام: جامع مسجد معصوم شاہ بخاری، پولیس چوکی، کھارادر، کراچی ...
ہر اتوار عصر تا مغرب نفلی اعتکاف اس اجتماع میں اورادو وظائف کا ورد،اللہ عزوجل کے ناموں کا ذکر اور آخر میں حضرتِ علامہ مولانا بشیر فاروقی اجتماعی رقّت انگیز ذکر ودعا فرمائیں گے۔ بمقام: جامع مسجد حضرتِ امیر حمزہ رضی اللہ عنہ ،گلبہار چورنگی ،عقب پی ایس او پٹرول پمپ ،ناظم آباد نمبر ۲ ،کراچی،پاکستان ...
ہمارا عزم! امت محمد ﷺ کی خدمت الدین نصیحۃ فاؤنڈیشن ویلفیئر ٹرسٹ کے تحت غریب و نادار لوگوں کی میت کیلئے اس قبرستان میں فی سبیل اللہ قبر فراہم کی جاتی ہیں۔ میت کے غسل و کفن کے لئے رابطہ کریں: جامع مسجد المجید (لعل شعباز نگر، سیکٹر ساڑھے ۱۱، اورنگی ٹاؤن)...
ہر اتوار بعد نماز عصر تا مغرب رزق میں تنگی رشتوں میں رکاوٹ اور ہر طرح کی پریشانی سے نجات کے لئے شامل ہو جائیئے خصوصی شرکت: مفسرِ قرآن مفتی غلام دستگیر قادری ثناء خواں: محترم جناب فریس قادری صاحب خواتین کے لئے پردے کا اہتمام ہے۔ بمقام جامع مسجد معصوم شاہ بخاری، پولیس چوکی، کھارادر، کراچی...