سیلانی ویلفیئر کے رضاکار الرٹ
کراچی (پ ر) سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے سرپرستِ اعلیٰ ،مولانا بشیر فاروقی قادری ممکنہ تیز بارشوں اور سیلاب کے پیشِ نظر امدادی کاموں کے لئے رضا کاروں کو الرٹ کردیا ہے۔ناظمِ اعلیٰ عامر اقبال مدنی نے بتایا کہ تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ضرورت پڑنے پر رضا کار میدانِ عمل میں ہونگے۔