سیلانی رضا کار فاؤنڈیشن کے کنونشن کی اختتامی تقریب
انسانیت کی خدمت دنیا و آخرت میں کامیابی کی ضمانت ہے،کمشنر
انتظامیہ ہنگامی صورتحال میں سب سے زیادہ بھروسہ سیلانی رضا کاروں پر کرتی ہے۔
سیلانی رضا کار فاؤنڈیشن کے کنونشن کی اختتامی نشست سے عامر مدنی کا خطاب