سپریم کورٹ نے سیکریٹری صحت کو سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کو جناح اسپتال کے قریب مناسب جگہ فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ نے سیکریٹری صحت کو سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کو جناح اسپتال کے قریب مناسب جگہ فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ جسٹس امیربانی مسلم ،جسٹس مشیر عالم اور جسٹس مقبول باقر پر مشتمل لارجر بنچ نے غیر قانونی تعمیرات و تجاوزات کے خلاف ڈاکٹر تسنیم احسن ودیگر کی درخواست کی سماعت کی۔جناح اسپتال انتظامیہ کا کہنا تھا کہ شعبہ حادثات کے سامنے جگہ فراہم نہیں کی جاسکتی۔عدالت نے حکم دیا کہ سیلانی ٹرسٹ کا سامان واپس کرکے مناسب جگہ فراہم کی جائے۔


متعلقہ

تجویزوآراء