عرسِ اعلیٰ حضرت

مسلمانانِ اہلسنت کے لیے خوشخبری

شہرِ عزیز "کراچی میں عرسِ اعلیٰ حضرت کے مقدس موقع پر

خصوصی خطاب: یادگار اسلاف ،خلیفہٗ قطبِ مدینہ ،رئیس المتکلمین ،پیرِ طریقت

حضرتِ علامہ سیّد محمد محفوظ الحق شاہ مدظلہ العالی

۷ دسمبر بروز پیر رات ۹ بجے

انجمن ضیاء طیبہ کے زیرِ انتظام

میمن مسجد مُصلح الّدین گارڈن ،سابقہ کھوڑی گارڈن، کراچی  پاکستان

میں منعقدہ جلسہٗ عام میں خطاب فرمائیں گے۔

برادارانِ اسلام اعلیٰ حضرت سے اظہارِ محبت کرتے ہوئے جلسے میں شرکت کریں۔


متعلقہ

تجویزوآراء