مفتی اشفاق رضوی رحمۃ اللہ علیہ کے انتقال کی خبر

انجمن ضیائے طیبہ کے سرپرست شیخ الحدیث والتفسیر استاذالعلماء حضرتِ علامہ مفتی محمد اشفاق احمد رضوی  رضی اللہ عنہ (خانیوال )آج بروز جمعرات ۱۵ محرم الحرام ۱۴۳۷ ھجری وصال فرماگئے ہیں

نمازِ جنازہ آج رات ۹ بجے خانیوال میں ادا کی جائے گی ۔

ایصالِ ثواب کا اہتمام کریں۔


متعلقہ

تجویزوآراء