15 Aug ماہانہ فاتحہ بسلسلہ عرسِ اعلیٰ حضرت 2015-08-10 پاکستان انجمن ضیائے طیبہ 2699 انجمن ضیائے طیبہ کے زیرِ اہتمام اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی ماہانہ فاتحہ ہر اسلامی مہینے کی ۲۵ویں شب کو بعد نمازِ عشاء دربار مصلح الدین، جوڑیا بازار، کراچی میں منعقد کی جاتی ہے۔ متعلقہ تجویزوآراء